: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سرکار نے محکمہ آثارقدیمہ کے تحت مرکز کے زیر حفاظت 116 یادگار تاریخی عمارتوں کو دیکھنے کے ٹکٹ میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح ہوکہ اضافے کا یہ فیصلہ کم از کم 15 برس کے
بعد کیا گیا ہے کیونکہ اس سے پہلے اس ٹکٹ کی مالیت میں سن 2000 میں اضافہ کیا گیا تھا ۔ یہ فیصلہ عوام الناس سے مشوروں / تبصروں کی طلبی اور وزارت سیاحت کے ساتھ مشورے کے بعد کیا گیا ہے ۔